مرکزی صفحہ / کھیل / پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی

پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی

دوبئی (سپورٹس ڈیسک )۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے سریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 221 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی ہے۔  میچ کے آخری روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم پاکستانی اسپن باولرز کا سامنا نہ کر پائی اور صرف  216 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب اپنا پہلا میچ کھیلنے والے لیگ سپنر یاسر شاہ نے 4  وکٹیں حاصل کیں اور ذوالفقار بابر نے 5 وکٹیں حاصل کر کے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ دونوں اننگز میں 100 سے زائد سکور کرنے والے یونس خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

آپ کے مضمون سے متعلقہ

219209

زمبابوے نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 7وکٹ سے شکست دے دی

ہراررے (نیوز ڈیسک)۔ زمبابوے نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>